Sat Feb 18 2023 23:11:09 GMT+0800 (Malaysia Time)

This commit is contained in:
WorkInEurasia 2023-02-18 23:11:09 +08:00
parent 95ba064321
commit 8c6a05029c
3 changed files with 6 additions and 4 deletions

View File

@ -1,2 +1,2 @@
\v 6 ۶۔ اَے بھائِیو! ہم اپنے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کے نام میں تُمھیں حُکم دیتے ہَیں کہ ایسے ہر بھائی سے کِنارَہ کرو جو بے قاعدہ چلتا ہَے اور اُس روایت پر نہیں چلتا جو اُسے ہماری طرف سے مِلی۔ \v 7 ۷۔ تم خود جانتے ہو کہ تمہیں ہماری طرح کیسے چلنا ہے کیونکہ ہم تمہارے درمیان بے قاعدہ نہیں چلتے تھے۔‬‬
\v 8 ۸۔ اور ہم نے کسی کا کھانا بغیر پیسے کے نہیں کھایا۔ اِس کے بجائے ہم نے دِن رات سخت مخنت کی، پس ہم تم میں سے کسی پر بھی بوجھ نہ بنے۔ \v 9 ۹۔ یہ ہم نے اِس لئے نہیں کیا کہ ہمارے پاس ایسا کرنے کا اختیار نہیں تھابلکہ اِس لئےکہ ہم تمہارے لئے نمونہ بنیں تاکہ تم ہماری مانند ہو جائو۔‬‬
\v 6 ۶۔ اَے بھائِیو! ہم اپنے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح کے نام میں تُمھیں حُکم دیتے ہَیں کہ ایسے ہر بھائی سے کِنارَہ کرو جو بے قاعدہ چلتا ہَے اور اُس روایت پر نہیں چلتا جو اُسے ہماری طرف سے مِلی۔ \v 7 ۷۔ کیونکہ تُم آپ ہی جانتے ہو کہ تُمھیں ہماری پیروی کیسے کرنا چاہیے، اِس لیے کہ ہم تُمھارے درمیان بے قاعِدَہ نہ چلتے تھے۔
\v 8 ۸۔اور نہ کِسی کی روٹی مُفت کھاتے تھے بلکہ رات دِن محنت مُشقّت سے کام کِیا تاکہ تُم میں سے کِسی پر بوجھ نہ ڈالیں۔ \v 9 ۹۔ اِس لیے نہیں کہ ہمیں اِختیار نہ تھا بلکہ اِس لیے کہ اپنے آپ کو تُمھارے واسطے نمُونہ ٹھہرائیں تاکہ تُم ہماری مانِند بنو۔

View File

@ -1 +1 @@
\v 10 ۱۰۔ جب ہم تمہارے ساتھ تھے تو ہم نے تمہیں حکم دیا تھا، جو کوئی کام کرنا نہیں چاہتا اُسے کھانا بھی نہیں کھانا چاہیے۔‘‘ \v 11 ۱۱۔ ہم نے سُنا ہے کہ تم میں کچھ لوگ بے قاعدہ چلتے ہیں۔ وہ کام نہیں کرتے بلکہ اِس کے بجائے دوسروں کے کام میں مداخلت کرتے ہیں۔ \v 12 ۱۲۔ اب ایسے لوگوں کو ہم خداوند یسوع مسیح میں نصیحت کرتے ہیں، کہ وہ خاموشی سے اپنا کام کریں اور اپنا کھانا کھائیں۔‬‬
\v 10 ۱۰۔ حتیٰ کہ جب ہم تُمھارے پاس تھے تب بھی تُمھیں یہ حُکم دیتے تھے کہ جِسے محنت کرنا منظُور نہ ہو وہ کھانے بھی نہ پائے ۔ \v 11 ۱۱۔ چُونکہ ہم سُںنتے ہَیں کہ تُم میں بَعض بے قاعِدہ چلتے ہَیں اور کوئی کام بھی نہیں کرتے بلکہ اَوروں کے کام میں دَخْل دیتے ہَیں۔ \v 12 ۱۲۔ لِہٰذا اَب ایسے شخصوں کو ہم اپنے خُداوَند یِسُوعؔ مسِیح میں حُکْم دیتے اور نَصِیحَت کرتے ہَیں کہ وہ چُپ چاپ کام کریں اور فَقَط اپنی ہی روٹی کھائیں۔

View File

@ -54,6 +54,8 @@
"02-16",
"03-title",
"03-01",
"03-04"
"03-04",
"03-06",
"03-10"
]
}