ur_zep_tn/zep/01/intro.md

1.0 KiB
Raw Blame History

صفنیاہ ٠١ عمومی نوٹ

ترتیب و تشکیل

کچھ ترجمے شاعری کی ہر سطر کو باقی متن کے سامنے دائیں طرف ترتیب دیتے ہیں تاکہ پڑھنے میں آسان ہو ۔ یو ایل بی نے ١: ٢-١٨ آیات میں موجود شاعرانہ گیت کو ایسے ترتیب دیا ہے ۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

پیشن گوئی

اس باب میں یہ واضح نہیں ہے کہ ان پیشن گوئیوں کا تعلق یروشِلیم کے زوال سے ہے ،مسیحا کی آمد سے یا خُداوند کے دن سے ہے ۔ یہ ممکن ہے کہ یہ پیشن گوئیاں ایک سے زیادہ وقتوں کا حوالہ دیتی ہوں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/tw/dict/bible/kt/christ and rc://en/tw/dict/bible/kt/dayofthelord)

| >>