ur_zec_tn/zec/01/intro.md

1.9 KiB
Raw Blame History

زکریاہ ٠١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب نثر میں لِکھا گیا ہے جس میں خُدا کی طرف سے زکریاہ کو دی گئی رویا کو پیش کرنے کے لیے بالخصوص ساری منظر کشی استعمال کی گئی ہے ۔

کُچھ تٙرجُمے اقتباسات کو الگ سےترتیب دینےکو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور بُہت سارے دُوسرے انگریزی تٙرجُمے ١: ٣-٦، ١۴-١٧ کی سطروں کو جو کہ توسیع کردہ اقتباسات ہیں باقی متن سے پرے صفحہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

رویائیں

اِس کِتاب میں زکریاہ کو دی گئی بُہت سی رویائیں شامل ہیں، سو یہ وہ تصاوِیر نہیں ہیں جو زکریاہ نے اصل میں دیکھی تھیں ان رویاؤں میں سے ہر ایک کے لئے یہ اہم ہے کہ اپنے معنی رکھیں اور کسی مخصُوص چیز کے معنی کی تٙرجُمانی نہ کریں۔

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

تارِیخ

زکریاہ اِس پہلے باب میں دو الگ تارِیخوں کا استعمال کرتا ہے۔ جب حجَّی کی کِتاب سے موزانہ کیا گیا تو زکریاہ کی پیشین گوئی کا اعلان حجَّی کے صرف چند ہفتوں بعد کیا گیا۔ تاہم، اُنھوں نے اِن کا اعلان دو مُختلف جگہوں پر کیا: حجی یروشلِیم میں تھا اور زکریاہ یروشلِیم سے باہر کسی جگہ تھا۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

| >>