ur_zec_tn/zec/06/intro.md

1.5 KiB

زکریاہ ٠٦ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے اور باب کے پہلے حصّے میں چار رٙتھوں کی آخِری رویا بیان کرتا ہے۔

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٦: ١٢-١٣ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

تاج

باب کا دُوسرا حصّہ ایک تاج کے بارے میں ہے جو سردار کاہِن کے لیے بنایا گیا۔ یہ ایک حقیقی شخص ہے، لیکن لفظ"شاخ" کا مطلب اِس کے نام کے طور پر تٙرجُمہ کیا جانا چاہئے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/highpriest)

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

رویاؤں کا مطلب

رویائیں بیان کی جاتی ہیں اور یہاں تک کہ جب نبی نے ایک وضاحت طلب کی تو بھی اُن کا اصل معنی اکثر مبہم ہوا ہے۔ یہ غیر یقینی آپ کے تٙرجُمہ میں رہنی چاہئے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

<< | >>