ur_zec_tn/zec/09/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

زکریاہ ٠٩ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے اُن اردگرد کے شہروں اور لوگوں کے بارے میں جہاں اِسرائیل جلاوطنی تک ایک مُلک کی حیثیت سے قائم تھا۔

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ٩: ٩-١٠ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

دُوسری قٙوموں کے خلاف پیشین گوئیاں

پہلی دو آیات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ پیشین گوئی پڑوسی مُلکوں سے متعلق ہے۔ حمات، دمِشق، صُور اور صَیدا یہ اُن علاقوں میں شہر ہیں جو اِسرائیل کے قریب تھے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

<< | >>