ur_zec_tn/zec/03/intro.md

1.4 KiB
Raw Blame History

زکریاہ ٠٣ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب نثر کے اندازِ تحریر میں مُتعارف کرایا گیا ہے اوراِس میں چوتھی رویا شامل ہے،جو کہ مٙیلے کپڑوں میں کاہِن کی ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/priest)

کُچھ تٙرجُمے اقتباسات کو الگ سےترتیب دینےکو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور بُہت سارے دُوسرے انگریزی تٙرجُمے٣: ٧-٩، کی سطروں کو جو کہ ایک توسیع کردہ اقتباس ہے، باقی متن سے پرے صفحہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں۔

اِس باب میں مُشکل موضوعات

رویائیں

اِن میں سے ہر ایک رویا کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے معنی رکھیں اور کسی مخصُوص چیز کے معنی کی تٙرجُمانی نہ کریں۔

اِس باب میں تٙرجُمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

سردار کاہِن

ایسا لگتا ہے کہ اِس باب میں کسی خاص شخص کا حوالہ ہے، یشُو ع سردار کاہِن۔ تاہم، اُس کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/highpriest)

<< | >>