ur_zec_tn/zec/11/intro.md

1.5 KiB
Raw Blame History

زکریاہ ١١ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب پچھلے باب کے برعکس جلاوطنوں کے درمیان رہنماؤں کے خلاف ایک انتباہ ہے۔

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ١١: ١-٣، ١٧ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

استعارہ

یہ باب جلاوطنی کے دوران رہنماؤں پر یہوواہ کی نااُمیدی کو بیان کرنے کے لئے بھیڑ اور چرواہوں کا ایک توسیع کردہ استعارہ استعمال کرتا ہے۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-metaphor)

علامت پسندی

مُصنِف علامت پسندی کا استعمال کرتا ہے۔ زکریا کو چرواہا بننے کے لئے کہا گیا۔ وہ دو لاٹھیوں کا استعمال کرتا ہے اور ان کا نام"فضل" اور "اتحاد" رکھتا ہے۔ وہ یہ کام بہت ہی مقصد کے تحت کرتا ہے۔ اس علامت پسندی کو محفوظ رکھنے کے لئے، یہ ضروری ہے کہ استعمال کیے گئے مخصُوص الفاظ پر توجہ دی جائے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/favor)

<< | >>