ur_zec_tn/zec/12/intro.md

647 B
Raw Blame History

زکریاہ ١٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

باب ١١ کی طرح ، یہ باب بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے اور یروشلِیم کے بارے میں بات کر رہا ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

پیشین گوئی

آیات ١٠-١١ کو نئے عہد نامہ میں اقتباس کیا گیا ہے اور اِس کا اطلاق صلِیب پر یِسُوع کی مٙوت پر ہوتا ہے۔(See: rc://en/tw/dict/bible/kt/cross)

<< | >>