648 B
648 B
زکریاہ ١٢ عمومی نوٹس
بناوٹ اور ساخت
باب ١١ کی طرح ، یہ باب بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے اور یروشلِیم کے بارے میں بات کر رہا ہے۔
اِس باب میں خاص مُوضوعات
پیشین گوئی
آیات ١٠-١١ کو نئے عہد نامہ میں اقتباس کیا گیا ہے اور اِس کا اطلاق صلِیب پر یِسُوع کی مٙوت پر ہوتا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/cross)