ur_zec_tn/zec/10/intro.md

1.5 KiB
Raw Permalink Blame History

زکریاہ ١٠ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے لیکن پھر بھی اصطلاحی زُبان استعمال کرتا ہے جیسا کہ مُصنِف جلاوطنوں کے لئے اُمید اور مخلصی کا ایک پیغام دیتا ہے۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/redeem)

کُچھ تٙرجُمے شاعری کی ہر سطر کو دائیں طرف باقی متن سے پرے ترتیب دیتے ہیں اِسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے۔ یو ایل بی ١٠: ١-٢ میں موجود شاعرانہ گِیت کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

مخلصی

یہ کِتاب، اور خاص طور پر یہ باب ، یہُوداہ کے لوگوں کا اُن کے خُدا کے ساتھ تعلق کو بانٹنے کے لئے مخلصی اور باقی بچ جانے والے تصورات کا استعمال کرتا ہے۔ اِسرائیل کے بُہت سارے لوگ ہلاک ہو گئے جب اُن کی سلطنت جلاوطنی میں گئی۔ اب وہ سر زمِین کو لوٹ رہے ہیں، لیکن اب زمِین اُن کی نہیں ہے۔ وہ غیر مُلکی حُکمرانی کے تحت زِندگی گزار رہے ہیں۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/redeem and rc://en/tw/dict/bible/kt/remnant)

<< | >>