ur_zec_tn/zec/07/intro.md

1.0 KiB
Raw Permalink Blame History

زکریاہ ٠٧ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب پچھلے باب کے تقریباً دو سال بعد شُروع ہوتا ہے اور نثر میں لِکھا گیا ہے۔

کُچھ تٙرجُمے اقتباسات کو الگ سےترتیب دینےکو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور بُہت سارے دُوسرے انگریزی تٙرجُمے ٧: ۴-١۴ کی سطروں کو جو کہ ایک توسیع کردہ اقتباس ہے، باقی متن سے پرے صفحہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

روزہ

اِس باب میں روزہ کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ لوگ وہی سوالات پوچھ رہے تھے جیسے پچھلی نسلوں کے تھے۔ بنی اِسرائیل اپنی سرزمِین سے جلاوطن ہونے سے پہلے یہی سوالات پوچھ رہے تھے۔

<< | >>