ur_zec_tn/zec/04/intro.md

798 B

زکریاہ ٠۴ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب پانچویں رویا کے بارے میں بنیادی طور پر نثر میں لِکھا گیا ہے جو کہ سونے کے چراغ دان اور زٙیتُون کے درختوں کے بارے میں ہے۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

رویائیں

یہ باب زکریاہ اور یہوواہ کے فرِشتہ کے درمیان گفتگو کو دکھاتا ہے۔ اِن میں سے ہر ایک رویا کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے معنی رکھیں اور کسی مخصُوص چیز کے معنی کی تٙرجُمانی نہ کریں۔

<< | >>