ur_zec_tn/zec/02/intro.md

1.8 KiB

زکریاہ ٠٢ عمومی نوٹس

بناوٹ اور ساخت

یہ باب نثر میں متعارف کرایا گیاہےخُدا کی طرف سے زکریاہ کو دی گئی تِیسری رویا کو جو جرِیب کے بارے میں ہے پیش کرنے کے لیےباقی سارے باب میں بالخُصوص ساری منظر کشی استعمال کی گئی ہے۔

کُچھ تٙرجُمے اقتباسات کو الگ سےترتیب دینےکو ترجیح دیتے ہیں۔ یو ایل بی اور بُہت سارے دُوسرے انگریزی تٙرجُمے ٢: ۴-١٣کی سطروں کو جو کہ توسیع کردہ اقتباسات ہیں باقی متن سے پرے صفحہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

رویائیں

اِس کِتاب میں زکریاہ کو دی گئی بُہت سی رویائیں شامل ہیں، سو یہ وہ تصاوِیر نہیں ہیں جو زکریاہ نے اصل میں دیکھی تھیں لیکن اُسے یہ رویا یا خواب میں دی گئیں۔اِن میں سے ہر ایک رویا کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنے معنی رکھیں اور کسی مخصُوص چیز کے معنی کی تٙرجُمانی نہ کریں۔ برائے مہربانی اِن اصطلاحات میں سے ہر ایک کا تٙرجُمہ اپنی زُبان میں کرنے میں محتاط رہیں۔

اِس باب کے اہم اجزاءِ کلام

"یہ یہوواہ کا اعلان ہے"

یہ فقرہ اِس باب میں کئی بار استعمال ہوا ہے۔ یو ڈی بی اکثر اس کا تٙرجُمہ یوں کرتی ہے "یہوواہ فرماتا ہے۔"

<< | >>