ur_tit_tn/tit/03/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

ططس ۳: عمومی نوٹس

تشکیل اور ترتیب

اس باب میں پَولُس ططس کو زاتی ہدایات دیتا ہے۔

آیت ۱۵ اس خط کو رسمی طور پر اختتام کرتا ہے۔ قدیم مشرقی وسطی میں یہ خط ختم کرنے کا عام طریقہ ہے۔

اس باب میں خصوصی تصورات

نسب نامہ

نسب نامہ ایک ایسی فہرست ہے جو کسی شخص کے ابا و اجداد اور نسل کے نام ریکارڈ دیتی ہے۔ یہودی لوگ بادشاہت کے لئے صحیح آدمی کے انتخاب کے لئے نسب نامے استعمال کرتے تھے۔ وہ اس لئے تھا کہ عام طور پر صرف بادشاہ کا بچہ بادشاہ بن سکتا تھا۔ وہ نسب نامہ سے یہ بھی دکھاتے تھے کہ وہ کس قبیلہ اور کس خاندان سے آئے ہوئے تھے۔ مشال کے طور پر، کاہن صرف لاوی کے قبیلہ اور ہارُون کے خاندان سے آتے تھے۔

__<< | __