ur_sng_tn/sng/08/intro.md

698 B
Raw Blame History

غزلُ الغزلات ۸ عمومی نوٹ

اس باب میں خصوصی تصورات

بوسے

اس باب میں بوسے ، بوسہ کی وہ قسم ہیں جو صرف ایک خاوند بیوی کے درمیان ہوتے تھے ۔ یہ ایک گہرا بوسہ ہے ۔ (ملاحظہ کریں: (See: rc://en/ta/man/jit/figs-explicit)

جوش

یہ باب اس جوش کے بارے میں بیان کرتا ہے جو ایک خاوند بیوی کے درمیان ہو سکتا ہے۔ یہ دوسرے شخص کے لئے مضبوط یا بے قابو خواہش کا احساس ہے۔

__<< | __