ur_rut_tn/rut/04/intro.md

1.5 KiB

روُت٠۴ عمومی نوٹ

اِس باب میں خصوصی تخیل

داود بادشاہ

موابی ہونے کے باوجود،روُت داود کی آبائی تھی۔داود اِسرائیل کا عظیم بادشاہ تھا۔یہ حیران کُن ہے کہ ایک غیرقوم اتنے اہم شجرہ نسب کا حصہ بنے گی۔اُس کا یہواہ پر بہت زیادہ ایمان تھا۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit and rc://en/tw/dict/bible/kt/faith)

اِس باب کے ترجمےمیں دوسری مُمکنہ مشکلات

تُجھے موابی روُت کو بھی ضرور اپنانا ہوگا

چوُنکہ نعومی کا کوئی بیٹا نہیں تھا،اُسکی بہو روُت کو کفیل کی ضرورت تھی۔لہذا،وہ رشتے دار جو اُس کی زمین اِستعمال کے لیے لینا چاہتا تھا اُسے بیٹا پیدا کرنے میں بھی روُت کی مدد کرنی تھی جو آکر اُس کا کفیل بنے۔

پُرانے وقتوں میں یہ دستور تھا

یہ تبصرہ متن کے مُصنف کی طرف سے کیا گیا ہے۔ اِس مثال میں وہ راوی کا کردار ادا کرتا ہے۔یہ نشاندہی کرتی ہے کہ اِن واقعات کے وقوع پزیر ہونے میں اور لکھے جانے کے درمیان خاصا وقت ہے۔

__<< | __