ur_rom_tn/rom/16/intro.md

736 B
Raw Blame History

رُومِیوں ١٦ عمومی نوٹ

بناوٹ اورساخت

اِس باب میں ، پٙولُس رُوم کے کُچھ مسیحیوں کو ذاتی سلام دُعا دیتا ہے ۔ قدیم قریب مشرق میں خط کا اختتام اِس طرح کے ذاتی سلام دُعا سے کرنا عام تھا ۔

اِس باب کے تٙرجُمہ میں دیگر ممکنہ مشکلات

اِس باب کی ذاتی نوعیت کی وجہ سے ، زیادہ تر سیاق و سباق معلوم نہیں ہے۔ اس سے تٙرجُمہ زیادہ مُشکل ہوجائے گا۔ (See: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit)

__<< | __