ur_rev_tn/rev/22/intro.md

1.4 KiB
Raw Blame History

مُکاشفہ ٢٢ عمومی نوٹ

بناوٹ اورساخت

یہ باب اِس بات پر زور دیتا ہے کہ مُکاشفہ کی کِتاب کی پیشن گوئیاں جلد پوری ہونے والی ہیں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

اِس باب میں خاص موضوعات

زِندگی کا درخت

زِندگی کا درخت جس کا ذکر یہاں کیا گیا ہے اور باغِ عدن کے زِندگی کے درخت کے درمیان غالباً مطلوب سلسلہ ہے۔ جس لٙعنت کا آغاز باغِ عدن میں ہوا وہ اِس وقت ختم ہو جائے گی ۔

اِس باب کے تٙرجُمہ میں دیگر ممکنہ مُشکلات

الفا اور اومیگا

یہ یُونانی حروفِ تہجی کے پہلے اور آخری حُروف کے نام ہیں ۔ یو ایل بی اِن کےناموں کے ہجے انگریزی زُبان میں کرتی ہے ۔ یہ حِکمت عملی دُوسرے مُترجمین کے لیے نموُنے کا کام کر سکتی ہے ۔ تاہم کُچھ مُترجمین ، اُنکے اپنے حروفِ تہجی میں پہلے اور آخری حروف اِستعمال کرنے کا فیصلہ کرسکتے ہیں ، مثال کے طور پر ، انگریزی زُبان میں "A اور Z" .

__<< | __