Update 'rev/08/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-06-29 20:58:03 +00:00
parent 0632142ed5
commit ebf6a44e57
1 changed files with 7 additions and 7 deletions

View File

@ -1,14 +1,14 @@
# Revelation 08 General Notes
# مُکاشفہ ٠٨ عمومی نوٹ
### Special concepts in this chapter
### اِس باب میں خاص موضوعات
#### Seven seals and seven trumpets
This chapter begins to show what happens when the Lamb opens the seventh seal. God uses the prayers of all believers to cause dramatic things to happen on earth. John then describes what happens when angels sound the first four of seven trumpets. (See: [[rc://en/ta/man/jit/writing-apocalypticwriting]])
#### سات مُہریں
اِس بات پر اِختلاف ہے کہ یہ مُہریں طُومار کے ساتھ کیسے منسلک ہیں ۔ یہ قابلِ تسلیم ہو گاکہ اگر یہ سب ساتھ ساتھ تھیں مگر طُومار کے مندرجات کا انکشاف صرف آخری مُہر کھلنے کے بعد ہوتا۔ یہ باب طُومار کو ایسے بیان نہیں کرتا ہے کیونکہ ہر مُہر ایک سزا ظاہر کرتی ہے ۔ اور عام طور پر یہ یقین کیا جاتا ہے کہ ساتوِیں غیر حاضر مُہر سات نرسِنگوں کی سزا سے پردہ اُٹھاتی ہے ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/judge]] and [[rc://en/ta/man/translate/writing-apocalypticwriting]])
### Important figures of speech in this chapter
### اِس با ب میں اہم اجزائےِکلام
#### Similes
In verses 8 and 10, John uses similes to try to describe the images he sees in the vision. He compares the images to everyday things. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-simile]])
#### تشبیات
مُصِنّف متعدد مُختلف استعارے اِستعمال کرتا ہے ۔ اِس لیے کیونکہ وہ ان تصورات کو جو اُس نے رویا میں دیکھے بیان کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ اِسی لیے وہ اس رویا کے تصورات کا موازنہ روزمرہ کی چیزوں کے ساتھ کرتا ہے ۔ (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-simile]])
## Links: