532 B
532 B
زبُور ١۵٠ عمومی نوٹس
زبُور کی قسم
زبُور ١۵٠ عبادت و پرستِش کا ایک زبُور ہے یہ پرستِش کے زبُوروں کے سلسلے کا آخری زبُور ہے ۔(زبُور ١۴۴-١۵٠)
اِس باب میں خاص مُوضوعات
آلات
لوگ موسیقی کے ہر قسم کے آلات کے ساتھ یہوواہ کی حمد و سِتائش کریں ۔
Links:
__<< | __