ur_psa_tn/psa/052/intro.md

1.4 KiB
Raw Permalink Blame History

زبُور ٠۵٢ عمومی نوٹ

زبُور کی قسم

زبُور ۵٢ حکمت کا ایک زبُور ہے ۔ یہ سکھاتا ہے کہ خُدا شرِیروں کو فنا کر دے گا ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/wise and rc://en/tw/dict/bible/kt/evil)

اِس باب میں خاص تصورات

شرِیر لوگ

اگرچہ شرِیر اپنی دولت اور بُرے کاموں کی وجہ سے خود کو محفوظ سمجھتے ہیں ، خُدا اُنہیں فنا کرے گا ۔مگر وہ لوگ جو اچھا کرتے ہیں وہ محفوظ ہیں کیونکہ خُدا اُن کی حفاظت کرتا ہے ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/works)

بالائی تحریر

اس زُبور کو "داود کا ایک مشکِیل" کہا جاتا ہے ۔ لفظ "مشکِیل" اصل زبان میں ہونے کے سبب مفکرین اس کے معنی کے بارے میں مختلف رائے رکھتے ہیں کچھ کہتے ہیں اس کا مطلب ہدایت دینا ہے ،جبکہ دوسرے کہتے ہیں کہ یہ لفظ زُبورکی تخلیق میں استعمال ہونے والی مہارت کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ دیگر کے خیال میں اس کا مطلب ہے کہ اس زُبور کو پڑھنے میں مراقبہ کو استعمال کرنا چاہیے۔

<< | >>