Update 'pro/07/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-02 16:42:23 +00:00
parent 09392ef987
commit b612d6beaf
1 changed files with 22 additions and 11 deletions

View File

@ -1,24 +1,35 @@
# Proverbs 07 General Notes
# امثال ٧ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
Chapter 7 continues a collection of proverbs that ends in chapter nine.
### تشکیل اور ترتیب
### Special concepts in this chapter
#### Parallelism
باب ۷ امثال کا ایک مجمُوعہ جاری رکھتا ہے جو نویں باب میں ختم ہوتا ہے ۔
Proverbs are often written without any surrounding context and in two lines of text. Each line will have a certain relationship to the other line. (See: [[rc://en/ta/man/jit/figs-parallelism]])
Many of the proverbs are stated as promises or commands, but they are intended to be advice.
### اس باب میں خصوصی تصورات
#### My Son
Occasionally the author addresses a proverb to "my son." This is not intended to restrict the words of that proverb to only males, but is still given in the context of a father warning his son.
#### مماثلت
#### Adulteress
This chapter continues the theme about the adulteress and warns the young man to avoid her.
اکثر امثال آس پاس کے سیاق و سباق کے بغیر اور متن کی دو سطروں میں لکھے گئے ہیں۔ ہر سطر کا دوسری سطر کے ساتھ ایک تعلق ہے۔ (ملاحظہ کریں: (See: [[rc://en/ta/man/translate/figs-parallelism]])
بہت سی امثال وعدوں یا احکام کے طور پر بیان کی گئی ہیں، مگر ان کا مقصد نصیحت کرنا ہے۔
#### اٙے میرے بیٹے
بعض اوقات مصنف ایک مثل "اٙے میرے بیٹے" کو مخاطب کر کے بات کرتا ہے۔ اس کا مقصد یہ نہیں ہے کہ اس مثل کے الفاظ صرف مردوں تک ہی محدود ہیں ۔ مگر یہ پھر بھی اس تناظر میں دیکھا جائے گا کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو متنبہ کرتا ہے ۔
#### زانی
اس باب میں زناکار عورت کے بارے میں موضوع کو جاری رکھا گیا ہے اور نوجوان مرد کو اس سے باز رہنے کے لیے خبردار کیا گیا ہے ۔
## Links:
* __[Proverbs 07:01 Notes](./01.md)__