ur_php_tn/php/04/intro.md

1.3 KiB

فلپیوں ۴: عمومی نوٹس

اس باب میں خصوصی تصورات

"میری خوشی اور میرا تاج"

پَولُس نے فلپیوں کو روحانی لحاظ سے بالغ ہونے کی مدد کی تھی۔ اس کے نتیجے میں، پَولُس خوش ہوا اور خُدا نے اُس کی اور اُس کے کام کی عزت بخشی۔ وہ دوسرے مسیحیوں کو یسوع کی طرح بننے میں مدد کرنا اور اُنہیں روحانی لحاظ سے بڑھنے میں حوصلہ افزائی کرنا مسیحی زندگی کے اہم حصے سمجھتا تھا۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/spirit اور rc://en/tw/dict/bible/kt/disciple)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

یوودیہ اور سنتخہ

لگتا ہے کہ وہ دونوں عورتیں ایک دوسری سے متفق نہیں تھیں۔ پَولُس اُنہیں اتفاق کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہا تھا۔ اس کی اہمیت نہیں ہے کہ وہ کس چیز کے بارے میں متفق نہیں تھیں۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/figs-explicit)

__<< | __