Update 'oba/front/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 16:24:25 +00:00
parent 137b27939a
commit 048cdc09b4
1 changed files with 36 additions and 20 deletions

View File

@ -1,36 +1,52 @@
# Introduction to Obadiah
# عبدیاہ کی کِتاب کا تعارُف
## Part 1: General Introduction
### Outline of the Book of Obadiah
## پہلا حِصّہ:عمومی تعارُف
1. Yahweh will judge Edom (1:1-16)
- Yahweh will destroy Edom (1:19)
- Why Yahweh will destroy Edom (1:1014)
1. Yahweh will judge the nations (1:1516)
1. Yahweh will deliver his people (1:1721)
### What is the Book of Obadiah about?
### عبدیاہ کی کِتاب کی فہرست
After Babylon destroyed Jerusalem, the Edomites captured fleeing Jews. Then they gave these Jews over to Babylon. The Book of Obadiah is about Yahweh judging the Edomites for harming his people. This book would be comforting to the exiled people of Judah.
### How should the title of this book be translated?
1. یہوواہ ادُوم کی عدالت کرے گا (١: ١-١٦)
This book is traditionally titled "The Book of Obadiah" or just "Obadiah." Translators may decide to use a clearer title such as "The Sayings of Obadiah." (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
- یہوواہ ادُوم کو تباہ کرے گا (١: ١)
### Who wrote the Book of Obadiah?
- یہوواہ ادُوم کو کیوں تباہ کرے گا؟ (١: ١٠-١۴)
The prophet Obadiah probably wrote this book. We know nothing more about Obadiah. His name in Hebrew means "Servant of Yahweh."
1. یہوواہ قوموں کی عدالت کرے گا (١: ١۵-١٦)
## Part 2: Important Religious and Cultural Concepts
1. یہوواہ اپنے لوگوں کو نجات دے گا (١: ١٧-٢١)
### What was Edom's relationship to Israel?
Obadiah referred to Edom as Israel's brother. This is because the Edomites descended from Esau, and the Israelites descended from Jacob. Jacob and Esau were brothers. This made Edom betraying Israel much worse.
### عبدیاہ کی کِتاب کس بارے میں ہے ؟
## Part 3: Important Translation Issues
### How do I translate the concept of "pride"?
جب بابل یروشِلیم کو تباہ کر چکا تو بھاگنے والے یہُودیوں کو ادُومیوں نے پکڑ لیا ۔ تب انہوں نے اِن یہُودیوں کو بابل کے حوالہ کردیا ۔ عبدیاہ کی کِتاب یہوواہ کی ادُومیوں کے خلاف عدالت کے متعلق ہے کیونکہ انہوں نے اُس کے لوگوں کو نقصان پہنچایا ۔ یہ کِتاب یُہوداہ کے جلاوطن لوگوں کے لیے تسلی کا باعث ہوگی ۔
The Book of Obadiah speaks of the pride of Edom. This meant that the Edomites thought their enemies or Yahweh could not defeat them. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/other/proud]])
### اِس کِتاب کے عنوان کا ترجمہ کیسے کیا جانا چاہیے؟
اِس کِتاب کا روایتی عنوان " عبدیاہ کی کتاب " یا صرف " عبدیاہ " ہے. مُترجمین زیادہ واضح عنوان کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں جیسے کہ " عبدیاہ کی باتیں ۔" (See: [[rc://en/ta/man/jit/translate-names]])
### عبدیاہ کی کِتاب کس نے لکھی؟
یہ کِتاب غالبًا عبدیاہ نبی نے لکھی ۔ ہم عبدیاہ کے بارے میں مزید کُچھ نہیں جانتے اس کا نام عبرانی ہے جس کا مطلب ہے ۔ " یہوواہ کا خادم۔"
## حٙصہ دوئم: اہم مذہبی اور ثقافتی تصورات
### ادُوم کا اِسرائیل سے کیا رشتہ تھا؟
عبدیاہ نے ادُوم کو اِسرائیل کا بھائی کہا ۔ وہ اس لیے کیونکہ ادُومی عِیسٙو کی نسل سے تھے ، اور اِسرائیلی یعقُوب کی نسل سے ۔ یعقُوب اور عِیسٙو بھائی تھے ۔ اس وجہ سے ادُوم نے اِسرائیل کو بدترین دھوکا دیا ۔
## حصہ سوئم: ترجمے میں اہم مسائل
### میں " فخر " کے تصور کا ترجمہ کیسے کروں؟
عبدیاہ کی کِتاب ادُوم کے فخر کے بارے میں بیان کرتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ادُومیوں کا خیال تھا کہ اُن کے دُشمن اور یہوواہ اُن کو شکست نہیں دے سکتا ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/other/proud]])