ur_nam_tn/nam/03/intro.md

1.5 KiB
Raw Blame History

ناحُوم ٠٣ عمومی نوٹ

ترتیب و تشکیل

کچھ ترجمے دُعاؤں اور نظموں کے پھیلے ہوئے حصہّ کو الگ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ یو ایل بی اور متعدد دُوسرے انگریزی ترجمے پوری کِتاب (ماسوائے ١ باب کی ١ آیت کے) کی سطروں کو باقی متن کے سامنے صحفہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں کیونکہ یہ شاعری کی شکل میں پیشن گوئیاں ہیں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet)

تین ابواب میں تقسیم ہونے کے باوجود یہ کِتاب ایک طویل پیشن گوئی پر مشتمل ہے ۔

اِس باب میں خاص مُوضوعات

خوش کلامی

یہ باب اسُوریوں کی بُرائیوں کو پُرتشدد انداز میں بیان کرتا ہے ۔ جتنا بھی ممکن ہو سکے یہ ضروری ہے کہ خوش کلامی کے استعمال سے اس زبان کے لب و لہجہ کو نرم بنانے سے گریز کیا جائے ۔ اگرچہ یہاں کچھ مبالغہ آرائی ہے ۔ قاری یہ فرض نہ کرلے کہ مُصنف اس تحریر کو مکمل مبالغہ کے طور پر سمجھے جانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ (See: rc://en/ta/man/jit/figs-hyperbole and rc://en/tw/dict/bible/kt/evil)

__<< | __