Update 'nam/02/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 19:53:19 +00:00
parent cb71ebfb93
commit d469243f62
1 changed files with 13 additions and 7 deletions

View File

@ -1,15 +1,21 @@
# Nahum 02 General Notes
# ناحُوم ٠٢ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
Some translations prefer to set apart extended quotations, prayers and songs. The ULB and many other English translations set the lines of the entire book (except for verse 1 of chapter 1) farther to the right on the page than regular text because they are poetic prophecy. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
### ترتیب و تشکیل
Despite being divided into three chapters, this book contains one long prophecy.
### Special concepts in this chapter
کچھ ترجمے دُعاؤں اور نظموں کے پھیلے ہوئے حصہّ کو الگ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ یو ایل بی اور متعدد دُوسرے انگریزی ترجمے پوری کِتاب (ماسوائے ١ باب کی ١ آیت کے) کی سطروں کو باقی متن کے سامنے صحفہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں کیونکہ یہ شاعری کی شکل میں پیشن گوئیاں ہیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
تین ابواب میں تقسیم ہونے کے باوجود یہ کِتاب ایک طویل پیشن گوئی پر مشتمل ہے ۔
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### مکمل تباہی
اُس وقت ، اسُوریہ کا تقریبًا تمام قریب مشرق پر اختیار تھا ۔ ناحُوم نے یہ پیشن گوئی کی تھی کہ اسُوری ایک قوم کی حیثیت سے مکمل طور پر اس طرح تباہ ہو جائے گی حتیٰ کہ وہ مزید لوگوں کی ایک جماعت بھی نہ رہے گی۔ یہ پیشن گوئی سچ ہو گئی اور بہت اچانک ہوئی۔ بعض اوقات ، یہ باب اسوریہ کی تباہی کو بیان کرنے میں بہت پُرتشدد ہے ، اور خوش کلامی کے استعمال کے ذریعہ اس تشدد کو ختم نہیں کیا جانا چاہئے۔
#### Complete destruction
At that time, Assyria controlled almost the entire Near East. Nahum prophesied that the Assyrians would be so completely destroyed as a nation that they would no longer even be a people group. This prophecy came true and did so very suddenly. At times, this chapter is very violent in describing the destruction of Assyria, and this violence should not be toned down through the use of euphemism.
## Links: