Update 'nam/01/intro.md'

This commit is contained in:
kpass 2021-09-16 19:51:07 +00:00
parent ab3c918a43
commit cb71ebfb93
1 changed files with 16 additions and 9 deletions

View File

@ -1,18 +1,25 @@
# Nahum 01 General Notes
# ناحُوم ٠١ عمومی نوٹ
### Structure and formatting
Some translations prefer to set apart extended quotations, prayers and songs. The ULB and many other English translations set the lines of the entire book (except for verse 1 of this chapter) farther to the right on the page than regular text because they are poetic prophecy. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
### ترتیب و تشکیل
Despite being divided into three chapters, this book consists of one long prophecy.
### Special concepts in this chapter
کچھ ترجمے دُعاؤں اور نظموں کے پھیلے ہوئے حصہّ کو الگ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں ۔ یو ایل بی اور متعدد دُوسرے انگریزی ترجمے پوری کِتاب (ماسوائے اس باب کی آیت ١ کے) کی سطروں کو باقی متن کے سامنے صحفہ کے دائیں جانب ترتیب دیتے ہیں کیونکہ یہ شاعری کی شکل میں پیشن گوئیاں ہیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet]])
#### Yahweh's anger against Nineveh
This prophecy should be read in reference to the book of Jonah. That book described how the people of Niniveh, Assyria's capital city, repented when Jonah warned them that Yahweh was angry at them. The book of Nahum, written a little over one hundred years later than when Jonah was set, indicates that the Ninevites would be punished by God, but only after he had used them for his own purposes. These actions of Yahweh, although described as vengeance or anger, do not have the same sinful quality as they usually do with humans. (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]] and [[rc://en/tw/dict/bible/other/avenge]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
تین ابواب میں تقسیم ہونے کے باوجود یہ کِتاب ایک طویل پیشن گوئی پر مشتمل ہے ۔
### اِس باب میں خاص مُوضوعات
#### نِینوہ کے خلاف یہوواہ کا غُصّہ
اس پیشن گوئی کو یُوناہ کی کِتاب کے حوالہ سے پڑھنا چاہیے ۔ وہ کِتاب بیان کرتی ہے کہ کس طرح اسُوریہ کے دارالحکومت نِینوہ کے لوگوں نے توبہ کی جب یُوناہ نے اُن کو خبردار کیا کہ یہوواہ اُن پر غُصہ تھا ناحُوم کی کِتاب اس وقت کے ایک سو سال سے تھوڑا زیادہ عرصہ بعد لکھی گئی جب یوناہ کی ترتیب دی گئی جو نشاندہی کرتا ہے کہ خدا نِینوہ کے لوگوں کو سزا دے گا لیکن صرف اس کے بعد جب وہ اُن کے لیے اپنے مقاصد کو پورا کر لے گا یہوواہ کے یہ کام اگرچہ انتقام یا غُصہ کے طور بیان کیے گئے ہیں ۔ لیکن ان میں پھر بھی وہی گناہ آلودہ خصُوصیات نہیں ہیں جو عام طور پر انسانوں کے میں ہوتی ہیں ۔ (See: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/evil]] and [[rc://en/tw/dict/bible/other/avenge]] and [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]])
#### مکمل تباہی
اُس وقت تقریبًا تمام قریب مشرق پر اسُوریہ کا اختیار تھا ۔ ناحُوم نے یہ پیشن گوئی کی تھی کہ اسُوری ایک قوم کی حیثیت سے مکمل طور پر اس طرح تباہ ہو جائے گی کہ وہ مزید لوگوں کی ایک جماعت بھی نہ رہیں گے اور یہ پیشن گوئی یکدم سچ ہوگئی ۔
#### Complete destruction
At that time, Assyria controlled almost the entire Near East. Nahum prophesied that the Assyrians would be so completely destroyed as a nation that they would no longer even be a people group. This prophecy came true very suddenly.
## Links: