ur_mrk_tn/06/37.txt

18 lines
932 B
Plaintext

[
{
"title": "لیکن اُس نے اُن کو جواب دیا ",
"body": "\"لیکن یسوع نے جواب دیا اور اپنے شاگردوں سے کہا\""
},
{
"title": "کیا ہم جا کر دو سو دنیار کی روٹیاں خرید کر اِن کو دیں۔",
"body": "شاگرد یہ سوال پوچھتے ہیں کہ یہ کھانا بھی بھیڑ کے لئے کافی نہیں ہے اور کھانا خریدنے کے قابل بھی نہیں ہیں. AT: \"ہم اس بھیڑ کو کھانا کھلانے کے لئے کافی روٹی نہیں خرید سکتے، یہاں تک کہ اگر ہمارے پاس دو سو دنیار بھی ہوں!\""
},
{
"title": "دو سو دنیار",
"body": "\"200 دنیار\" ایک دنیار رومن چاندی کا سکے ہے ایک دنیار ایک دن کے تنخواہ کے قابل ."
},
{
"title": "روٹیاں",
"body": "روٹیاں"
}
]