[ { "title": "لیکن اُس نے اُن کو جواب دیا ", "body": "\"لیکن یسوع نے جواب دیا اور اپنے شاگردوں سے کہا\"" }, { "title": "کیا ہم جا کر دو سو دنیار کی روٹیاں خرید کر اِن کو دیں۔", "body": "شاگرد یہ سوال پوچھتے ہیں کہ یہ کھانا بھی بھیڑ کے لئے کافی نہیں ہے اور کھانا خریدنے کے قابل بھی نہیں ہیں. AT: \"ہم اس بھیڑ کو کھانا کھلانے کے لئے کافی روٹی نہیں خرید سکتے، یہاں تک کہ اگر ہمارے پاس دو سو دنیار بھی ہوں!\"" }, { "title": "دو سو دنیار", "body": "\"200 دنیار\" ایک دنیار رومن چاندی کا سکے ہے ایک دنیار ایک دن کے تنخواہ کے قابل ." }, { "title": "روٹیاں", "body": "روٹیاں" } ]