ur_mrk_tn/02/22.txt

30 lines
1.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "منسلک بیان",
"body": "یسوع مسیح نئی مَے کے بارے میں اور​​پرانی مشکوں کے بارے میں تمثیل بتانا شروع کرتا ہے جیسا کہ پرانے مشکوں میں نئے مَے کا مخالفت کی گی."
},
{
"title": "نئی مَے",
"body": "\"انگور کے رس.\" یہ مَے سے مراد ہے جو ابھی تک خمیر نہیں ہے."
},
{
"title": "پرانی مشکوں ",
"body": "یہ مشکوں سے مراد ہے جو کئی بار استعمال کیے گئے ہیں."
},
{
"title": "مشکوں",
"body": "یہ بوری جانوروں کی کھالوں سے بنے ہُوے تھے. انہیں \"مَے کی بوری\" یا \"جلد کی بوری\" بھی کہا جا سکتا ہے."
},
{
"title": "مَے مشکوںکو پھاڑ دے گی",
"body": "جب نئی مَے خمیر ہوتی ہے تو پھیلتی ہے، ہذا یہ پرانے مشکوں، نئی مَے کی وجہ سے نازک ہونے کا باعث بنتی ہے اور مشکوں کو پھاڑ دیتی ہیں. "
},
{
"title": "ضائع",
"body": "\"برباد\""
},
{
"title": "نئی مشکوں",
"body": "\"نئی مشکوں\" یہ مشکوں سے مراد ہے جو کبھی بھی استعمال نہیں کی."
}
]