[ { "title": "منسلک بیان", "body": "یسوع مسیح نئی مَے کے بارے میں اور​​پرانی مشکوں کے بارے میں تمثیل بتانا شروع کرتا ہے جیسا کہ پرانے مشکوں میں نئے مَے کا مخالفت کی گی." }, { "title": "نئی مَے", "body": "\"انگور کے رس.\" یہ مَے سے مراد ہے جو ابھی تک خمیر نہیں ہے." }, { "title": "پرانی مشکوں ", "body": "یہ مشکوں سے مراد ہے جو کئی بار استعمال کیے گئے ہیں." }, { "title": "مشکوں", "body": "یہ بوری جانوروں کی کھالوں سے بنے ہُوے تھے. انہیں \"مَے کی بوری\" یا \"جلد کی بوری\" بھی کہا جا سکتا ہے." }, { "title": "مَے مشکوںکو پھاڑ دے گی", "body": "جب نئی مَے خمیر ہوتی ہے تو پھیلتی ہے، ہذا یہ پرانے مشکوں، نئی مَے کی وجہ سے نازک ہونے کا باعث بنتی ہے اور مشکوں کو پھاڑ دیتی ہیں. " }, { "title": "ضائع", "body": "\"برباد\"" }, { "title": "نئی مشکوں", "body": "\"نئی مشکوں\" یہ مشکوں سے مراد ہے جو کبھی بھی استعمال نہیں کی." } ]