ur_mrk_tn/13/intro.md

1.1 KiB
Raw Blame History

مرقس۱۳ عمومی نوٹ

ترتیب اور تشکیل

کُچھ ترجُمے نظمی شکل کی ہر سطر کو اسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے باقی متن سے پرے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی۱۳: ۲۴-۲۵ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔

اس باب میں خصوصی تخیل

مسیح کی دوبارہ آمد

یِسوُع نے اِس مُتعلق بہت کُچھ کہا کہ اُس کی دوبارہ آمد سے پیشتر کیا کُچھ ہو گا (مرقس۱۳ : ۶- ۳۷)۔ اُس نے اپنے پیروکاروں کو بتایا کہ اُس کی آمد سے پیشتر دُنیا کے ساتھ بُری چیزیں ہوں گی اور اُن کے ساتھ بُری چیزیں ہوں گی، لیکن اُن کو اُس کی کسی بھی وقت آمد کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔

<< | >>