ur_mrk_tn/07/intro.md

1.7 KiB
Raw Blame History

مرقس ۰۷ عمومی نوٹ

ترتیب اور تشکیل

کُچھ ترجُمے نظمی شکل کی ہر سطر کو اُنہیں پڑھنے میں اسان بنانے کے لئے باقی متن سے پرے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی ۷: ۶- ۷میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔

اس باب میں خصوصی تخیل

ہاتھ دھونا

فریسی بہت ساری چیزیں جو کہ گندی نہیں ہوتی تھیں دھوتے تھے کیونکہ وہ کوشش کرتے تھے کے خُدا یہ سوچے کہ وہ اچھے تھے۔ وہ کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوتے تھے اگرچہ اُن کہ ہاتھ گندے نہ بھی ہوتے۔ اور اگرچہ موسیٰ کی شریعت یہ نہیں کہتی کہ اُنہیں ایسا کرنا تھا۔ یِسوُع نے اُنہیں بتایا کہ وہ غلط تھے اور یہ کہ لوگ صحیح سوچ کر اور صحیح کام کر کے خُدا کو خُوش کر سکتے ہیں۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses اور rc://en/tw/dict/bible/kt/clean)

اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات

"اِفّتحّ"

یہ ارامی لفظ ہے۔ مرقس نے اُسے ویسے ہی لکھا جیسے وہ سننے میں ہے یونانی حروُف اِستعمال کرتے ہوے اور پھر وضاحت کی کہ اِس کے کیا معنی ہیں۔ (یہ دکھیئے: rc://en/ta/man/translate/translate-transliterate)

<< | >>