ur_mrk_tn/08/intro.md

2.2 KiB
Raw Permalink Blame History

مرقس ۸: عمومی نوٹس

اس باب میں خصوصی تخیل

روٹی

جب یِسوُع نے معجزہ کیا اور لوگوں کی بڑی بھیڑ کو روٹی مُہیا کی، اُنہوں نے غالباً اُس بارے میں سوچا جب خُدا نے معجزاتی طور پر اِسرائیل کے لوگوں کے لیے خوُراک مُہیا کی جب وہ بیابان میں تھے۔

خمیر ایک ایسا جز ہے جو روٹی کو بڑا کر دیتا ہے اِس سے قبل کے وہ پکائی جائے۔ اِس باب میں، یِسوُع نے خمیر کو اُن چیزوں کے لیے استعارہ کے طور پر اِستعمال کیا جو لوگوں کے سوچنے، بولنے، اور کام کرنے کے طریقے کو بدل دیتی ہیں۔ (یہ دکھیئے: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor)

"زنا کار قوم"

جب یِسوُع نے لوگوں کو "زناکار قوم" کہا، وہ اُن کو یہ بتا رہا تھا کہ وہ خُدا کے وفادار نہیں تھے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/faithful اور rc://en/tw/dict/bible/kt/peopleofgod)

اس باب میں اہم انداز اظہار

خطیبانہ سوالات

یِسوُع نے شاگردوں کو تعلیم دینے (مرقس ۸: ۱۷-۲۱) اور لوگوں کو تنبیع(مرقس ۸: ۱۲)کے دونوں مقاصد کے لئے متعدد خطیبانہ سوالوں کا اِستعمال کیا۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/figs-rquestion)

اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات

محال مجسم

محال مجسم درُست بیان ہوتا ہے جو کُچھ ناممکن بتاتے ہوئے ظاہر ہوتا ہے۔ .یِسوُع نے محال مجسم اِستعمال کیا جب وہ کہتا ہے،"جو کوئی اپنی جان بچانا چاہے گا وہ اُسے کھوئے گا، اور جو کوئی میری خاطر اپنی جان کھوتا ہے وہ اُسے بچائے گا۔"( مرقس۸: ۳۵-۳۷)

<< | >>