ur_mrk_tn/05/intro.md

546 B
Raw Permalink Blame History

مرقس ۵: عمومی نوٹس

اِس باب میں ممکنہ ترجمہ کی مشکلات

’’تلیتا، قوم‘‘

تلیتا قُوم"( مرقس۵: ۴۱ ) یہ الفاظ ارامی زبان سے ہیں۔ مرقس اُنہیں اُسی طرح لکھتا ہے جیسے وہ سننے میں ہیں اور پھر اُن کا ترجُمہ کرتا ہے۔(یہ دکھیئے: rc://en/ta/man/translate/translate-transliterate)

<< | >>