ur_mrk_tn/01/intro.md

1.1 KiB
Raw Permalink Blame History

مرقس ۱: عمومی نوٹس

ترتیب اور تشکیل

کُچھ ترجُمے اُنہیں پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے نظمی شکل کی ہر سطر کو باقی متن سے پرے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی۱، ۲ - ۳ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔

اس باب میں خصوصی تخیل

"تو مُجھے پاک صاف کر سکتا ہے"

کوڑھ ایک جلدی مرض تھا جو کسی شخص کو معقُول طور پر خُدا کی پرستش کرنے کے لیے ناپاک اور ناقابل بنا دیتا تھا۔ یِسوُع لوگوں کو جسمانی "پاک" یا صحتمند بنانے کے ساتھ ساتھ روُحانی طور پر "پاک" یا خُدا کے سامنے صحیح بنانے کے قابل ہے۔ (یہ دکھیے: rc://en/tw/dict/bible/kt/clean)

| >>