Add '04/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 15:04:01 +00:00
parent abb8af85ce
commit c5e4c8343d
1 changed files with 20 additions and 0 deletions

20
04/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,20 @@
# مرقس ۴: عمومی نوٹس
### ترتیب اور تشکیل
مرقس ۴: ۳-۱۰ ایک تمثیل تشکیل دیتا ہے۔ تمثیل کی وضاحت ۴ : ۱۴-۲۳ میں کی گئی ہے۔
کُچھ ترجُمے نظمی شکل کی ہر سطر کو اسے پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے باقی متن سے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی۴: ۱۲ میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### تمثیلیں
تمثیلیں مُختصر کہانیاں تھیں جو یِسوُع نے بتایں تاکہ لوگ اُس سبق کو آسانی سے سمجھ پایں جو وہ اُنہیں سکھانے کی کوشش کر رہا تھا۔ اُس نےیہ کہانیاں اس لئے بھی بتایں تاکہ وہ جو اُس پر ایمان لانا نہیں چاہتے وہ سچ نہ سمجھ پایں۔
## Links:
* __[Mark 04:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../03/intro.md) | [>>](../05/intro.md)__