Add '03/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 15:02:11 +00:00
parent ba322cbf0f
commit abb8af85ce
1 changed files with 37 additions and 0 deletions

37
03/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,37 @@
# مرقس ۳: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### سبت کا دن
موسی کی تورت کے مطابق، سبت کے دن کام کرنا غیر قانونی تھا۔ فریسیوں یقین کرتے تھے کہ سبت کے دن ایک بیمار شخص کو شفا دینے "کام کرنے" کی مترادف تھا، لہذا انہوں نے کہا کہ یسوع مسیح نے غلط کام کیا جب اُس نے سبت کے دن ایک آدمی کو شفا دیا۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]])
#### "روُح کے خلاف کُفر"
کوئی یقین سے نہیں جانتا کہ لوگ کیا عمل کرتے ہیں یا کیا الفاظ کہتے ہیں جب وہ اِس گُناہ کے مرتکب ہوتے ہیں۔ تاہم وہ غالباً روُح الُقدس اور اُس کے کام کی بے عزتی کرتے ہیں۔ روُح القدس کے کام کا حصہ ہے لوگوں کویہ سمجھانا کہ وہ گُناہ گار ہیں اور اُنہیں خُدا کی معافی کی ضرورت ہے۔ چنانچہ،جو کوئی گُناہ کو ترک کرنے کی کوشش نہیں کرتا غالباً روُح القدس کے خلاف کُفر کا مُرتکب ہے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/blasphemy]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/holyspirit]])
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### بارہ شاگرد
درج ذیل فہرست بارہ شاگردوں کی ہے
متّی میں:
شِمعُون (پطرس), اندریاس, زبدی کا بیٹا یعقَوب, زَبدی کا بیٹا یوحنّا، فُلپّس, برتلمائی, تومام, متی, حلفئی کا بیٹا یعقوب, تَدی, شمعون زیلوتیس، اور یہوداہ اِسکریوتی۔
مرقس میں:
شمعون (پطرس)، اندریاس، زبدی کا بیٹا یعقوُب، اورزبدی کا بیٹا یوُحنا، (جسے ییسوع نےبُوا نِرگس، یعنی گرج کے بیٹے، جا نام دیا)، فِلپسِّ، برتلمائی، متّی، توما، حلفئ کا بیٹا یعقوُب، تدی، اور شمعوُن قنانی، اور یہواہ اسکریوتی۔
لوقا میں:
شمعون (پطرس)، اندریاس، یعقوُب، یوُحنا، فِلپسُ، برتُلمائی، متّی، توما، اور حلفئ کا بیٹا یعقوُب، اور شمعوُن (جو زیلوتیس کہلاتا تھا)، یعقوُب کا بیٹا یہوداہ، اور یہوداہ اسکریوتی۔
یہ ممکن ہے کے تدی وہی شخص ہے جو یعقوُب کا بیٹا یہوُداہ ہے۔
## Links:
* __[Mark 03:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../02/intro.md) | [>>](../04/intro.md)__