Add '16/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 16:18:20 +00:00
parent 9bc50364ac
commit 9a8f499284
1 changed files with 20 additions and 0 deletions

20
16/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,20 @@
# مرقس ۱۶ عمومی نوٹ
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### قبر
قبر جس میں یِسوُع کو دفنایا تھا (یوحنا ۱۹: ۱۴ ) اِس قسم کی قبر تھی جسں میں امیر یہوُدی خاندان اپنے مُردے دفناتےتھے۔یہ ایک حقیقی کمرہ تھا جو چٹان کو کاٹ کر نکالا گیا تھا۔ اِس کے ایک طرف ہموار جگہ تھی جہاں وہ لاشوں پر تیل اور مصالحہ لگانے کے بعد کپڑے میں لپیٹ کر رکھتے تھے۔ پھر وہ ایک بڑا پتھر قبر کے سامنے لڑھکا دیتے تاکہ نہ کوئی اندر دیکھ پائے نہ اندر داخل ہو پائے۔
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### سفید پوشاک میں ملبوس نوجوان مرد
متّی، مرقس، لوُقا، اور یوحنا سب نےیِسوُع کی قبر پر عورتوں کے ساتھ سفید پوشاک میں فرشتوں کے متعلق لکھا ہے۔اُن میں سے دو مصنفین نے اُنھیں آدمی کہا، لیکن یہ صرف اِسی لیے کیونکہ فرشتے انسانی شکل میں تھے۔ دو مصنفین نے دو فرشتوں کے متعلق لکھا، لیکن دوسرے دو مصنفین نے اُن میں سے صرف ایک کے متعلق لکھا۔ یہ بہتر ہے کہ اِن میں سے ہر عبارت کا ترجمہ ویسا ہی ہو جیسا یہ یو ایل بی میں ملتی ہیں بغیر یہ کوشش کیے کہ تمام عبارتیں بالکلً ایک بات کہیں۔ (دیکھیں: متّی ۲۸: ۱-۲، مرقس ۱۶: ۵ اور لوُقا ۲۴: ۴ اور یوُحنا ۲۰: ۱۲)
## Links:
* __[Mark 16:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../15/intro.md) | __