Add '10/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 15:17:26 +00:00
parent aa0774dea1
commit 739b47787a
1 changed files with 30 additions and 0 deletions

30
10/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,30 @@
# مرقس ۱۰: عمومی نوٹس
### ترتیب اور تشکیل
کُچھ ترجُمے پُرانے عہدنامے کے اقتباسات کو صفحے پر باقی متن سے پرے داہنی طرف رکتھے ہیں۔۔یو ایل بی۱۰: ۷- ۸ میں اقتباساتی مواد کے ساتھ ایسا کرتی ہے۔
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### طلاق کے مُتعلق یِسوُع کی تعلیم
فریسی ایسا طریقہ ڈھونڈنا چاہتے تھے جس سے وہ یِسوُع سے یہ کہلوا سکیں کہ موسیٰ کی شریعت کو توڑنا ٹھیک ہے۔چنانچہ اُنہوں نے اُس سے طلاق کے مُتعلق پوچھا۔ یِسوُع بتاتا ہے کہ کیسے خُدا نے حقیقی طور پر شادی کا خاکہ اُتارا یہ دکھانے کے لیے کے طلاق کے مُتعلق فریسی غلط تعلیم دیتے تھے۔
### اس باب میں اہم انداز اظہار
#### استعارہ
استعارے نظر آنے والی چیزوں کی تصاویریں ہیں جنہیں تقریر کرنے والے لوگان دیکھیں سچیوں کی وضاحت کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ جب یِسوع نے "وہ پیالہ جو میں پیوں گا " کی بات کی تو وہ اُس درد کی بات اس طرح سے کر رہا تھا جو وہ صلیب پر سہے گا جیسے کہ وہ ایک پیالے میں تلخ، زہریلا مائع تھا۔
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### محال مجسم
محال مجسم دُرست بیان ہوتا ہے جو کسی ناممکن کو بتاتے ہوئے ظاہر ہوتا ہے۔ یسوع نے محال مجسم اِستعمال کیا جب وہ کہتا ہے، "جو تم میں بڑا ہونا چاہتا ہے وہ سب کا خادم بنے۔" ( مرقس ۱۰: ۴۳)
## Links:
* __[Mark 10:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../09/intro.md) | [>>](../11/intro.md)__