Add '09/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 15:14:57 +00:00
parent 8cb86dae35
commit aa0774dea1
1 changed files with 36 additions and 0 deletions

36
09/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,36 @@
# مرقس ۹: عمومی نوٹس
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### "اُس کی صورت ۔۔۔ تبدیل ہو گئی"
"کلام اکثر خُدا کے جلال کے بارے میں بہت بڑی ،چمکدار روشنی کی طرح بات کرتا ہے۔ جب لوگ یہ روشنی دیکھتے ہیں، وہ ڈر جاتے ہیں۔
مرقس اس باب میں کہتا ہے کہ یِسوُع کی پوشاک اِس جلالی روشنی سے چمکدار ہو گئی کہ اُس کے شاگرد یہ دیکھ سکتے تھے کہ یِسوُع واقعی خُدا کا بیٹا تھا۔ اُسی وقت خُدا نے اُنہیں بتایا کہ یِسوُع اُس کا بیٹا تھا۔(یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/glory]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/fear]])"
### اس باب میں اہم انداز اظہار
#### مبالغہ
یِسوُع نے اِیسی باتیں کہیں جسکے لیے وہ مُتوقع نہیں تھا کہ اُسکے شاگرد اُسےلُغوی طور پر سمجھیں۔جب اُس نے کہا "اگر تیرا ہاتھ تُجھے ٹھوکر کھلائے تو اُسے کاڈ ڈال" (مرقس ۹: ۴۳)، وہ مبالغہ کر رہا تھا تاکہ وہ جانیں کہ اُنہیں ہر اُس چیز سے دوُر رہنا چاہیے جو اُن کے لیے گُناہ کا سبب بنتی ہیں، چاہے وہ کوئی ایسی چیز ہو جو اُنکو عزیز ہو یا سوچتے ہوں کہ اُنہیں اُسکی ضرُورت ہے۔
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### ایلیاہ اور موسیٰ
ایلیاہ اور موُسیٰ اچانک یِسوُع، یعقُوب، یوُحنا، اور پطرس کے سامنے ظاہر ہوئے اور پھر غائب ہو گئے۔ اُن چاروں نے ایلیاہ اور موُسیٰ کو دیکھا، اور کیونکہ ایلیاہ اور موسیٰ نے یِسوُع سے بات کی، قارئین کو یہ سمجھنا چاہیے کہ ایلیاہ اور موُسیٰ جسمانی طور پر ظاہر ہوئے۔
#### "ابنِ آدم"
اِس باب میں یِسوُع نے اپنے لیے ابنِ آدم کا حوالہ دیا (مرقس ۹:۳۱) آپکی زبان شائد لوگوں کو اِس بات کی اِجازت نہ دے کہ وہ اپنے لیے ایسے بات کریں جیسےکہ وہ کسی اور کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sonofman]] اور [[rc://en/ta/man/translate/figs-123person]])
#### محال مجسم
"محال مجسم دُرست بیان ہوتا ہے جو کسی ناممکن کو بتاتے ہوئے ظاہر ہوتا ہے۔
یِسوُع محال مجسم کا اِستعمال کرتا ہے حب وہ یہ کہتا ہے کہ اگر کوئی اول ہونا چاہے تو سب سے پچھلا اور سب کا خادم بنے(مرقس ۹: ۳۵)"
## Links:
* __[Mark 09:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../08/intro.md) | [>>](../10/intro.md)__