Add '07/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-05 15:08:53 +00:00
parent fac924586c
commit 0676c98f5a
1 changed files with 24 additions and 0 deletions

24
07/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,24 @@
# مرقس ۰۷ عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
کُچھ ترجُمے نظمی شکل کی ہر سطر کو اُنہیں پڑھنے میں اسان بنانے کے لئے باقی متن سے پرے دائیں طرف رکھتے ہیں۔ یو ایل بی ۷: ۶- ۷میں نظمی شکل کے ساتھ ایسا کرتی ہے جو پُرانے عہد نامے کے الفاظ ہیں۔
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### ہاتھ دھونا
فریسی بہت ساری چیزیں جو کہ گندی نہیں ہوتی تھیں دھوتے تھے کیونکہ وہ کوشش کرتے تھے کے خُدا یہ سوچے کہ وہ اچھے تھے۔ وہ کھانا کھانے سے پہلے ہاتھ دھوتے تھے اگرچہ اُن کہ ہاتھ گندے نہ بھی ہوتے۔ اور اگرچہ موسیٰ کی شریعت یہ نہیں کہتی کہ اُنہیں ایسا کرنا تھا۔ یِسوُع نے اُنہیں بتایا کہ وہ غلط تھے اور یہ کہ لوگ صحیح سوچ کر اور صحیح کام کر کے خُدا کو خُوش کر سکتے ہیں۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/lawofmoses]] اور [[rc://en/tw/dict/bible/kt/clean]])
### اِس کتاب کے ترجمے میں دوسری ممکنہ مشکلات
#### "اِفّتحّ"
یہ ارامی لفظ ہے۔ مرقس نے اُسے ویسے ہی لکھا جیسے وہ سننے میں ہے یونانی حروُف اِستعمال کرتے ہوے اور پھر وضاحت کی کہ اِس کے کیا معنی ہیں۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/ta/man/translate/translate-transliterate]])
## Links:
* __[Mark 07:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../06/intro.md) | [>>](../08/intro.md)__