ur_mic_tn/mic/02/intro.md

1.2 KiB
Raw Blame History

مِیکاہ ٠٢ عمومی نوٹس

ترتیب و تشکیل

یہ باب شاعری کی شکل میں اُن لوگوں سے بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے جو دوسروں کا فائدہ اُٹھاتے ہیں وہ گناہ اور ناانصافی کے مجرم ہیں ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/guilt and rc://en/tw/dict/bible/kt/sin and rc://en/tw/dict/bible/kt/justice)

اِس باب میں خاص مُوضوعات

اِس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مُشکلات

سیاق و سباق

مِیکاہ اکثر اپنی پیشن گوئیوں کا تاریخی پس منظر پیش نہیں کرتا ۔ اس کے نتیجے میں مُترجم مکمل معلومات کو سمجھنے میں ناکام ہو سکتا ہے ۔ ہوسکتا ہے مِیکاہ کی خدمت کے دور سے متعلق مزید تحقیق کی ضرورت ہو ۔ لہذا ، مترجمین کو اسرائیل اور یہوداہ کی سلطنتوں کی تاریخ کا اچھی طرح سے ادراک ہو ۔ (See: rc://en/tw/dict/bible/kt/prophet and rc://en/ta/man/jit/figs-explicit)

<< | >>