ur_mat_tn/12/43.txt

38 lines
2.8 KiB
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع فقہیوں اور فریسیوں کو ڈانٹنا جاری کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "جب ایک ناپاک روح ۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہو گا",
"body": "یسوع ایک مثل کا استعمال کر کے لوگوں کو خبردار دے رہا ہے، کہ اُن کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے اگر وہ یسوع پر یقین نہیں لایں گے۔ (See: figs_parables)"
},
{
"title": "خُشک جگہوں سے",
"body": "\"ایسی جگہیں جہاں کوئی پانی نہیں ہے\" یا \"ایسی جگہیں جہاں کوئی لوگ نہیں رہتے ہیں\" "
},
{
"title": "لیکن نہ پا سکی",
"body": "یہاں، اس کا مطلب ہے کہ وہ آرام نہ پا سکی۔"
},
{
"title": "تب یہ کہتی ہے، \"میں اپنے گھر واپس جاوں گی جہاں سے میں آئی تھی\"",
"body": "یہ ایک اقتباس کی جگہ ایک عام جملہ میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"تب، وہ ناپاک روح یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اُس گھر میں واپس آئے گی، جہاں سے وہ آئی تھی\""
},
{
"title": "اپنے گھر واپس جاوں گی، جہاں سے میں آئی تھی",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب وہ آدمی ہے، جس میں بد روح رہتی تھی۔ AT: \"اُس جگہ کو واپس آوں گی، جہاں میں رھتی تھی\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اگر اس گھر کو بالکل صاف ستھرا پاتی ہے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اگر وہ بد روح یہ پاتی ہے، کہ کسی نے اس گھر کو بالکل صاف ستھرا کیا ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اس گھر کو بالکل صاف ستھرا پاتی ہے",
"body": "یہاں بھی، \"گھر\" جک مطلب ایک شخص ہے، جس میں ناپاک روح رہتی تھی۔ یہاں، \"صاف ستھرا\" اس کا حوالہ دیتا ہے کہ اُس گھر میں کوئی بھی نہیں رہتا ہے۔ یسوع کا مطلب ہے کہ جب کوئی بد روح کسی انسان سے چلی جاتی ہے، تو اس انسان کو روح القدس کو دوعت دینا پڑتا ہے کہ وہ اس شخص کے اندر رہے، ورنہ بد روح واپس آ سکتی ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اُس بُری قوم کے ساتھ بھی، بالکل ایسا ہی ہوگا",
"body": "اس کا مطلب ہے کہ اگر یسوع کی نسل کے لوگ اُس پر یقین نہیں لائیں گے اور یسوع کے شاگرد نہیں بنیں گے، تو ان کا حال یسوع کے آنے سے پہلے کے حال سے بد تر ہوگا۔"
}
]