"title": "جب ایک ناپاک روح ۔۔۔ بالکل ایسا ہی ہو گا",
"body": "یسوع ایک مثل کا استعمال کر کے لوگوں کو خبردار دے رہا ہے، کہ اُن کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے اگر وہ یسوع پر یقین نہیں لایں گے۔ (See: figs_parables)"
"body": "یہ ایک اقتباس کی جگہ ایک عام جملہ میں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"تب، وہ ناپاک روح یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ اُس گھر میں واپس آئے گی، جہاں سے وہ آئی تھی\""
},
{
"title": "اپنے گھر واپس جاوں گی، جہاں سے میں آئی تھی",
"body": "یہاں بھی، \"گھر\" جک مطلب ایک شخص ہے، جس میں ناپاک روح رہتی تھی۔ یہاں، \"صاف ستھرا\" اس کا حوالہ دیتا ہے کہ اُس گھر میں کوئی بھی نہیں رہتا ہے۔ یسوع کا مطلب ہے کہ جب کوئی بد روح کسی انسان سے چلی جاتی ہے، تو اس انسان کو روح القدس کو دوعت دینا پڑتا ہے کہ وہ اس شخص کے اندر رہے، ورنہ بد روح واپس آ سکتی ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اُس بُری قوم کے ساتھ بھی، بالکل ایسا ہی ہوگا",
"body": "اس کا مطلب ہے کہ اگر یسوع کی نسل کے لوگ اُس پر یقین نہیں لائیں گے اور یسوع کے شاگرد نہیں بنیں گے، تو ان کا حال یسوع کے آنے سے پہلے کے حال سے بد تر ہوگا۔"