ur_mat_tn/09/intro.md

1.3 KiB
Raw Blame History

متّی۹ ۰ عمومی نوٹ

اس با ب میں اہم انداز اظہار

اس باب میں کئ مختلف اندازِ اِظہار ہیں۔ اپنی تعلیم میں مُطابقت اور استعارہ استمعال کرنا بھی یِسوُع کے لیے عام تھا۔ اُس کی تعلیم کے طریقہ کار کا مقصد تھا اُس پر ایمان کی حوصلہ افزائ ہو۔ (یہ دکھیے: rc://en/ta/man/translate/figs-metaphor اور rc://en/tw/dict/bible/kt/faith)

اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات

اور"،"لیکن"

کُچھ انگریزی ترجمے اِس باب میں بہت سارے جملے بیان میں واقعات کے تسلسل کی نشاندہی کے لیے لفظ "اور" یا "لیکن" سے شروع کرتے ہیں۔ یو ایل بی عام طور پر اِن الفاظ کو خارج کر دیتا ہے کیوں کہ بیان کا سیاق و سباق خود اشارہ کرتا ہے کہ واقعات ترتیب وار وقوع میں آئے۔ ِان اِلفاظ کو اِستعمال کرنا قابلِ قبوُل ہے اگر یہ آپ کے ترجمے میں مددگار ہیں۔

<< | >>