ur_mat_tn/14/16.txt

22 lines
832 B
Plaintext

[
{
"title": "اُنہیں جانے کی ضرورت نہیں",
"body": "\"بھیڑ کے لوگوں کو جانی کی ضرورت نہیں\""
},
{
"title": "تُم اُنہیں کھانے کے لئے کچھ فراہم کرو",
"body": "\"تُم\" کی شکل جمع ہے، اور اِس کا مطلب یسوع کے شاگرد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "اُنہوں نے اُس سے کہا",
"body": "\"یسوع کے شاگردوں نے اُس کے کہا\""
},
{
"title": "پانچ روٹیاں",
"body": "وہ روٹیاں اٹے سے بنے ہوئے ڈل تھے، جنہیں شکل دی گئی اور جنہوں تندور میں پکا گیا تھا۔"
},
{
"title": "اُنہیں میرے پاس لاؤ",
"body": "\"وہ روٹیاں اور مچھلیاں میرے پاس لاؤ\""
}
]