[ { "title": "اُنہیں جانے کی ضرورت نہیں", "body": "\"بھیڑ کے لوگوں کو جانی کی ضرورت نہیں\"" }, { "title": "تُم اُنہیں کھانے کے لئے کچھ فراہم کرو", "body": "\"تُم\" کی شکل جمع ہے، اور اِس کا مطلب یسوع کے شاگرد ہے۔ (See: figs_you)" }, { "title": "اُنہوں نے اُس سے کہا", "body": "\"یسوع کے شاگردوں نے اُس کے کہا\"" }, { "title": "پانچ روٹیاں", "body": "وہ روٹیاں اٹے سے بنے ہوئے ڈل تھے، جنہیں شکل دی گئی اور جنہوں تندور میں پکا گیا تھا۔" }, { "title": "اُنہیں میرے پاس لاؤ", "body": "\"وہ روٹیاں اور مچھلیاں میرے پاس لاؤ\"" } ]