ur_mat_tn/14/01.txt

26 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ آیات ہرودیس کی ردِ عمل ک وضاحت کرتے ہیں، جب اُس نے یسوع کے بارے میں سُننا۔ یہ واقعہ اُس کہانی کے واقعات کے بعد ہوا، جو اب آنے والے ہیں۔ (See: figs_events)"
},
{
"title": "اُس وقت",
"body": "\"ان دنوں میں\" یا \"جب یسوع گلیل میں کام کر رہا تھا\""
},
{
"title": "یسوع کے بارے میں سُنا",
"body": "\"یسوع کے بارے میں خبر سُنی\" یا \"یسوع کی شہرت کے بارے میں سُنا\""
},
{
"title": "اُس نے کہا",
"body": "\"ہیرودیس نے کہا\""
},
{
"title": "مردوں میں سے جی اُٹھا",
"body": "\"دوبارہ زندہ ہو گیا\""
},
{
"title": "اِس لئے یہ قوتیں اِس میں سے کام کرتی ہیں",
"body": "اُس زمانے، چند یہودیوں کا عقیدہ یہ تھا کہ اگر کوئی آدمی مُردوں میں سی جی اُٹھے، تو اُس کے پاس بڑے کام دیکھانے کی قوت ہوگی۔"
}
]