[ { "title": "عام معلومات", "body": "یہ آیات ہرودیس کی ردِ عمل ک وضاحت کرتے ہیں، جب اُس نے یسوع کے بارے میں سُننا۔ یہ واقعہ اُس کہانی کے واقعات کے بعد ہوا، جو اب آنے والے ہیں۔ (See: figs_events)" }, { "title": "اُس وقت", "body": "\"ان دنوں میں\" یا \"جب یسوع گلیل میں کام کر رہا تھا\"" }, { "title": "یسوع کے بارے میں سُنا", "body": "\"یسوع کے بارے میں خبر سُنی\" یا \"یسوع کی شہرت کے بارے میں سُنا\"" }, { "title": "اُس نے کہا", "body": "\"ہیرودیس نے کہا\"" }, { "title": "مردوں میں سے جی اُٹھا", "body": "\"دوبارہ زندہ ہو گیا\"" }, { "title": "اِس لئے یہ قوتیں اِس میں سے کام کرتی ہیں", "body": "اُس زمانے، چند یہودیوں کا عقیدہ یہ تھا کہ اگر کوئی آدمی مُردوں میں سی جی اُٹھے، تو اُس کے پاس بڑے کام دیکھانے کی قوت ہوگی۔" } ]